پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی دوستانہ سیریز کا آخری میچ آج اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔
میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہو گا۔