Friday, 14 March 2025, 05:39:30 pm
 
ٹی 20 سیریز،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ اتوار کو کھیلا جائے گا
March 14, 2025

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی اتوار کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجکر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔