پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی بین الاقوامی ٹی ٹونٹی سیریز کاپہلا میچ اتوار کوکرائسٹ چرچ میں کھیلاجائے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح چھ بجکرپندرہ منٹ پرشروع ہوگا۔