نگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
دن کا مقصد محنت کشوں کے حقوق، حالات کار اور صحت سے متعلق موجودہ خامیوں کو دور کرنا ہے۔
اس سال دن کا موضوع ہے:'' بہتر روزگار کے ذریعے نگہداشت اور معاونت کے پائیدار نظام کی تعمیر''۔