Thursday, 29 October 2026, 11:59:55 am
 
عبدالعلیم خان کی این ایچ اے کو اپنی اراضی سے تمام غیر قانونی تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت
October 29, 2026

وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو اپنی اراضی سے تمام غیر قانونی تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ این ایچ اے کی ایک انچ اراضی پر بھی غیر قانونی قبضہ نہیں ہونا چاہیے۔