حکومت نے آج کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے پچھتر پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت تین سو ننانوے روپے بیاسی پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے پچاسی پیسے اضافے کے بعد اس کی نئی قیمت تین سو ستتر روپے اکیانوے پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔