صدر آصف علی زرداری نے الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے ترمیمی بل مجریہ دوہزار پچیس ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مجریہ دوہزار پچیس اور خواتین کی حیثیت کے بارے میں قومی کمیشن کے ترمیمی بل مجریہ دوہزار پچیس کی منظوری دے دی ہے ۔