Friday, 31 January 2025, 02:45:31 am
 
منیراکرم کاسلامتی کونسل کے 10مستقل ارکان کے اعزازمیں ظہرانہ
January 30, 2025

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں پاکستان ہائوس میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منتخب 10 مستقل ممبران کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔

ظہرانے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اراکین کو قیام امن کے مستقبل اور افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ بریفنگ کے بعد ان امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔