Tuesday, 29 September 2026, 03:38:36 am
 
ایشین گیمز مینز کرکٹ ایونٹ، پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
September 28, 2026

جاپان میںایشیائی کھیلوں کے کرکٹ مقابلوں میں پاکستان بہتر درجہ بندی کی بنیاد پر سیمی فائنل میں پہنچ گیاہے۔

اس سے پہلے آج پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔