پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے انیسویں بین الاقوامی باکسنگ فائٹ میں انڈونیشین باکسر کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن گولڈ ٹائٹل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے باکسر نے اپنی کامیابی پاک فوج اور پولیس کے نام کر دی ہے۔