Monday, 28 September 2026, 03:42:53 am
 
ایشین گیمز ہاکی: ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دے دی
September 26, 2026

جاپان میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی مقابلے میں ملائیشیا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔