Monday, 28 September 2026, 03:43:50 am
 
ایشین گیمز: پاکستان اپنا اگلا میچ کل عمان کے خلاف کھیلے گا
September 27, 2026

جاپان میں جاری ایشیائی کھیلوں کے ہاکی مقابلوں میں پاکستان اپنا اگلا میچ کل عمان کے خلاف کھیلے گا۔

میچ دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔