پاکستان آرمی اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ نے مشترکہ طور پر بہاولنگرکے علاقے منچن آباد میں تین روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔
میڈیکل کیمپ کے دوران تین ہزار سے زائد افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
مقامی آبادی نے پاک فوج کے اس اقدام کو سراہا اور علاج کی بہترین سہولیات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔