پنجاب حکومت نے اس ماہ کی نو تاریخ سے تین روزہ میلہ مویشیاں کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف میلہ مویشیاں کا افتتاح کریں گی جو تیس سال بعد منعقد ہورہا ہے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک بیان میں کہا کہ ہارس اینڈ کیٹل شو کی بحالی صوبے اور اس کے عوام حکومت کی محبت کا مظہر ہے۔