Monday, 17 March 2025, 09:19:40 am
 
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے
February 05, 2025

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم دورے کے دوران آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔

وہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔