Friday, 26 April 2024, 08:49:20 am
بھارت:منی پور میں تشدد کی کوریج کرنے والے تین صحافیوں پربھارتی فوج کا حملہ
May 24, 2023

بھارت میں کشیدگی کا شکار صوبہ منی پور کے دارالحکومتImphal میں تشدد کی کوریج کرتے ہوئے تین صحافیوں کو بھارتی فوجیوں نے ظلم کا نشانہ بنایا۔Mami ٹی وی چینل کے صحافیوں Soram Inaoba اور Nongthombam Johnson اور نیوز ایجنسی ANI کے صحافی Brahmacharimayom Dayananda کو بھارتی فوجیوں نے اس وقت ڈنڈوں سے مارا جب وہ Imphal میں زیر تعمیر عمارت کے جلنے کو ریکارڈ کررہے تھے۔