Thursday, 24 September 2026, 03:54:59 am
 
لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
September 23, 2026

حکومت نے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل تعینات کیا ہے۔

اتحاد کا جنرل سیکرٹریٹ ریاض میں قائم کیا جا رہا ہے۔