Tuesday, 21 July 2026, 06:25:35 pm
 

مزید خبریں

 
حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا
July 21, 2026

حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا ہے۔

وزارتِ توانائی کے مطابق پٹرول کی قیمت میں پینتیس پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت تین سوپندرہ روپے اَسی پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔

پانچ روپے اکہتر پیسے فی لیٹر اضافے کے ساتھ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت تین سوساٹھ روپے چھ پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔