قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے پھر ہو گا۔ادھر سینٹ کا اجلاس دن ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا۔