سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوں گے۔
سینیٹ کا اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس دوپہر دوبجے ہوگا۔
دونوں ایوانوں میںقانون سازی کے علاوہ قومی اہمیت کے امورپربحث ہوگی۔