Friday, 18 September 2026, 03:34:39 pm
 
بلوچستان کے عوام نے بھی نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کی ہے
September 18, 2026

بلوچستان کے عوام نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے صوبوں کی تشکیل سے عوام کو بہتر نمائندگی، مسائل کے بروقت حل اور ترقی کے مزید مواقع میسر آئیں گے۔

بلوچستان کے عوام نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام سے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں ترقی کا عمل تیز ہوگا۔