انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر واٹ واش کر دیا۔
برمنگھم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 130 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
کپتان جو روٹ 62 اور جورڈن کاکس 59 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔