وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں پچیس ارب روپے کی لاگت سے سومیگاواٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے علاقے میں لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کیلئے اس منصوبے کا اعلان کیا تھا۔
منصوبہ آئندہ سال اپریل میں مکمل ہو گا۔