Thursday, 04 June 2026, 10:42:25 pm
 
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے پولنگ اتوار کو ہوگی
June 04, 2026

گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے پولنگ اتوار کو ہوگی۔

24 انتخابی حلقوں میں مجموعی طورپرچارسوتین امیدوارمدمقابل ہیں۔

الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 امیدوار مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔