معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گلگت میں یادگار شہداء پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد مہمان خصوصی تھے ۔
نگران وزیراعلیٰ نے یادگار شہداء پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے درجات کی بلندی ، ملکی سلامتی ، استحکام اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔