Friday, 11 September 2026, 03:47:52 pm
 
برمنگھم ٹیسٹ تیسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان اپنی دوسری اننگز کا کھیل کل کے سکور باون رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کرے گا
September 11, 2026

برمنگھم میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روزپاکستان اپنی دوسری اننگز کا کھیل کل کے سکور باون رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کرے گا۔

اب تک کا سکور ہے۔

پاکستان: ایک سو تینتیس رنز اور دو وکٹوں کے نقصان پر باون رنز

انگلینڈ: چار سو ترپن رنز

انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔