Friday, 11 September 2026, 03:47:19 pm
 

مزید خبریں

 
خواتین ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ،دوسرا سیمی فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا
September 11, 2026

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج دبئی میں پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔