Tuesday, 16 June 2026, 01:42:25 am
 
محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 26 جون کو ہوگا
June 15, 2026

ملک بھر میں کہیں بھی محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے محرم الحرام کا آغاز بدھ سے ہو گا۔

اس بات کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا جس کا اجلاس آج شام لاہور میں ہوا۔

یوم عاشور اگلے جمعہ اس ماہ کی 26 تاریخ کو ہوگا۔