محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔
کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔
زونل اور ضلعی رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوں گے۔