Tuesday, 15 September 2026, 12:32:37 am
 
پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے ابوظہبی عالمی کتب میلہ 2026 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا
September 14, 2026

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے آج ابوظہبی عالمی کتب میلہ 2026 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا، جس کا مقصد ملک کے شاندار ادبی اور علمی ورثے کو اجاگر کرنا ہے۔

پویلین میں پاکستان کی ادبی اور علمی روایات کی نمائندگی کرنے والی کتابوں کا منتخب مجموعہ رکھا گیا ہے، جو نیشنل بک فانڈیشن اور بک کارنر پاکستان کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔