وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایران کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے ان خیالات کااظہار پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے اسلام آباد میں گفتگو کے دوران کیا۔
فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔