Sunday, 11 October 2026, 02:41:16 pm
 
کم سن لڑکیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
October 11, 2026

کم سن لڑکیوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

دن کا مقصد بچیوں کے حقوق کا تحفظ ،کم عمری کی شادیوں کا مکمل خاتمہ اورانہیں بااختیار بنانے کیلئے آوازبلند کرنا ہے۔