وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں منگل کو سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس بلانے پر اتفاق کیا گیا۔