Friday, 14 March 2025, 01:46:39 pm
 
پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
June 09, 2024

نیویارک میں کھیلے جارہے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔