Thursday, 08 October 2026, 03:41:16 am
 
بلوچستان کے ضلع ژوب میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے جدید آئی ٹی ہب قائم
October 07, 2026

بلوچستان کے ضلع ژوب میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی غرض سے ایک جدید آئی ٹی ہب قائم کیا گیا ہے۔

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اورحکومتی تعاون سے یہ اہم منصوبہ بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت مکمل کیا گیا۔

یہ اقدام ژوب جیسے دورافتادہ علاقے میں ڈیجیٹل خواندگی کو فروغ دینے اورنوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے جوڑنے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔