Thursday, 09 January 2025, 12:03:07 pm
 
گلوبل ڈیجیٹل آپریٹر کی پاکستان ٹیلی کام شعبے میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری
January 08, 2025

گلوبل ڈیجیٹل آپریٹرVeon گروپ نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا کرنے کیلئے پاکستان میں ٹیلی کام کے شعبے میں ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

آئی ٹی اور ٹیلی کام شعبے سرمایہ کاری کونسل کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

Veon گروپ کی سرمایہ کاری پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی کاروباری فنانسنگ کی راہ ہموار کرے گی۔