خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی )کے سیکرٹری نے آسٹریلوی ہائی کمشنر Timothy Kane اور پولیٹیکل اکنامک سیکرٹری سے ایک اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے نئے مواقع کا جائزہ لیا گیا۔
فریقین نے پاکستان کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔