File Photo
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ شیریں سمیت 9 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔