پاکستان اس سال Under23 ورلڈ سکواش چمپئن شپ کی میزبانی کرے گا۔
اس سلسلے میں کراچی میں پیشگی ہونے والے ایونٹ میں سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے شرکت کی اور چمپئن شپ کے لئے بھرپور تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی۔