کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی۔ پاکستان میزبان ٹیم کے 615 رنز کے جواب میں 194 رنز پر آؤٹ۔ جنوبی افریقا کو پہلی اننگز میں 421 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 180 رنز۔