کیپ ٹاؤن میں دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کیخلاف
جنوبی افریقہ 316 رنز چار کھلاڑی آؤٹ پر آج اپنی پہلی اننگز کا کھیل پھر شروع کرے گا۔
اس سے پہلے جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔