پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کیپ ٹاون میں جاری ہے۔
جنوبی آفریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔