رات کیپ ٹائون میں جنوبی افریقہ نے دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کو دس وکٹوں سے ہر ا دیا۔ سکور یہ رہا
پاکستان:194 اور478 رنز
جنوبی افریقہ615 اور بغیر کوئی وکٹ گنوائے58 رنز
جنوبی افریقہ نے سیریز بھی دو صفر سے جیت لی۔