غزہ کے علاقے المواصی پراسرائیلی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی شہید اورپانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
طبی ذرائع کے مطابق اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ میںجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میںاب تک چوہتر ہزار دو سو تینتالیس فلسطینی شہید جبکہ ایک لاکھ پچہتر ہزار دو سو بتیس زخمی ہوچکے ہیں۔