Tuesday, 06 October 2026, 03:41:47 am
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہید
October 05, 2026

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چھ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

طبی ذرائع کے مطابق غزہ میں اکتوبر دو ہزار تئیس سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر چوہتر ہزار دو سو سینتیس ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ پچہتر ہزار دو سو چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔