Tuesday, 14 July 2026, 08:13:28 am
 
امجد حسین ایڈووکیٹ نے بطور وزیراعلی گلگت بلتستان حلف اٹھا لیا
July 06, 2026

امجد حسین ایڈووکیٹ نے آج گلگت میں گلگت بلتستان کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے ان سے حلف لیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی حلف برداری کی اس تقریب میں شرکت کی۔