Wednesday, 12 March 2025, 09:30:46 am
 
بھارتی فورسزنے دوکشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا
February 06, 2025

بھارتی فورسز نے آج(جمعرات) اپنی ریاستی دہشتگردی کی وحشیانہ کارروائیوں میں بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان جو ڈرائیور تھا، سری نگر بارہمولہ ہائی وے پر بھارتی فوجیوں کی جانب سے اس کے ٹرک پر فائرنگ کے بعد شہید ہوا۔

ایک اور واقعے میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کٹھوعہ میں ایک نوجوان مکھن دین کو گرفتار کیا اور پھر اسے شہید کردیا۔