Friday, 09 May 2025, 04:50:00 pm
 
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے گھروں میں چھاپے ، تلاشی کارروائیاں تیز کردیں
May 04, 2025

بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے سری نگر کے مختلف مقامات اوروادی کے دوسرے حصوں میں گھروں پر چھاپے اورتلاشی کی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے شواہد حاصل کرنے کے مقصد کے تحت دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات قبضے میں لے لئے۔