Wednesday, 08 January 2025, 02:01:56 am
 
ترکیہ کادہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کااظہار
January 06, 2025

ترکیہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ہفتے کے دن تربت میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔