Thursday, 04 June 2026, 10:43:03 pm
 
وفاقی حکومت صوبہ سندھ میں امن و امان کے قیام کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریگی، وزیرداخلہ
June 04, 2026

فائل فوٹو

 وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبہ سندھ میں امن و امان کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

انہوں نے یہ بات آج کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ملاقات میں بین الصوبائی تعاون، انسداد منشیات اور عوامی خدمات کی بہتری کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔